تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 مئی 2011
وقت اشاعت: 15:26

سندھ میں اسکولوں کی چھٹیاں جولائی اور اگست میں ہوں گی

اے آر وائی - کراچی: سندھ بھر میں اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے لیکر اکتیس اگست میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چھٹیوں کی تجویز آئی تھی جسے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں منظور کر لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.