تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:15

لاہور: اسامہ ہلاکت،شہر میں سیکیورٹی انتہائی سخت

اے آر وائی - لاہور : اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور کی اہم عمارات،عبادتگاہوں،غیر ملکی دفاتر اور اعلی شخصیات کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔



اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد آئی جی آفس،سی سی پی او آفس،امریکن قونصلیٹ،پنجاب اسمبلی،ایرانی قونصلیٹ،داتا دربار اوربی بی پاک دامن سیمت دیگر اہم عبادتگاہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ اہم عمارات کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹکٹرز نصب کیے گئے ہیں اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.