تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:28

کراچی:چاکیواڑہ دھماکے کے پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک

اے آر وائی - کراچی : لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں گذشتہ روز نامعلوم افراد کے دستی بم کے حملوں میں زخمی ہونے والے پانچ افراد کی حالت تشویش ناک ہے ۔زخمیوں کو سول اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔



گذشتہ روز چاکیواڑہ میں جوئے کے اڈے پر دستی بم کے حملے میں تین افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوئے۔واقعے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں تمام جوئے کےاڈے بند کرنے کی ہدایت کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.