تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 مئی 2011
وقت اشاعت: 17:36

ایبٹ آباد: سیکیورٹی فورسز کی مقامی افراد سے پوچھ گچھ

اے آر وائی - ایبٹ آباد : ایبٹ آباد کے علاقے بلال ٹاؤن میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن کے بعد سیکیورٹی فورسزمقامی افراد سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔اطراف کے علاقوں کی ناکہ بندی سے شہری پریشان ہیں ۔



بلال ٹاؤن میں سیکیورٹی فورسز نے پوچھ گچھ کے دوران حراست میں لئے گئے تیس افراد کو رہاکر دیاہے۔ لوگ اس صورتحال سے پریشان ہیں اوران میں خوف وہراس پایاجاتاہے۔ لوگوں نے بلاوجہ گھروں سے باہر نکلنا چھوڑ دیا ہے۔ علاقے سےمنتخب ہونے والے ارکان پارلیمینٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.