تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 مئی 2011
وقت اشاعت: 10:45

راولاکوٹ:بس پل سے گرنے کے باعث7افراد جاں بحق 12زخمی

اے آر وائی - راولا کوٹ : راولاکوٹ میں منگ سے راولپنڈی جانے والے بس آزاد پتن کے مقام پر پل سے گرنے کے باعث سات افراد جاں بحق جبکہ بارہ زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.