تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 مئی 2011
وقت اشاعت: 12:37

جناح اسپتال کی سندھ حکو مت کو منتقلی کیخلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال

اے آر وائی - کراچی: کراچی کے جناح اسپتال کو صوبے کے حوالے کرنے کے خلاف ڈاکٹرز اور ملازمین کی ہڑتال جاری ہے ۔ جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔



مریضوں کاکہناہے کہ ڈاکٹرز کو عوام کو سہولیات دینی چاہیے۔ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے دور سے آنے والے مریضوں کو بہت مشکل پیش آتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.