اے آر وائی - ٹھٹھہ: ٹھٹھہ کے علاقے میرپور بھٹورو میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔