تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:10

کے ای ایس سی ملازمین کے مسئلے کا حل نکلنا چاہیے، شازیہ مری

اے آر وائی - کراچی : پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہاہےکہ کے ای ایس سی انتظامیہ اور ملازمین کو مسئلے کا حل پرامن طریقے سے نکالنا چاہیے گرما گرمی پھیلانے سے مسائل حل نہیں ہوتے ہیں ۔



کراچی میں کے ای ایس سی کے احتجاج کرنے والے ملازمین سے خطا ب کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ ملازمین ادارے کا بڑا اثاثہ ہیں ۔ ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے بہت سے علاقوں میں تین روز سے بجلی غائب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.