تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 مئی 2011
وقت اشاعت: 13:1

پنجگور اور بختیارآباد میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

اے آر وائی - پنجگور: بلوچستان میں مسخ شدہ لاشیں ملنے اور امن وامان کی مخدوش صورتحال کے خلاف آج پنجگور اور بختیار آباد میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے ۔



پنجگور میں گزشتہ روز بی ایس او آزاد کے سابق وائس چیئرمین سمیت تین افراد کی مسخ شدہ نعشیں ملنے کے بعد آج شہر میں کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہیں جبکہ بختیار آباد میں امن وامان کی ابتر صورتحال اور عوام کو سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف رکن صوبائی اسمبلی میر بختیار خان ڈومکی کی کال پر بختیار آباد میں بھی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.