تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 مئی 2011
وقت اشاعت: 13:44

سندھ پولیس نے 260 دہشت گرد گرفتار کئے،وزیراعلی سندھ

اے آر وائی - کراچی: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کیا۔ سندھ پولیس نے 260 دہشت گرد گرفتار کئے۔



سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرایمز میں چونسٹھ فی صد جب کہ گاڑیان چھینے کی وارداتوں میں چالیس فی صد کمی واقع ہوئی۔ صوبائی حکومت نے سیلاب کے لیئے ہر بیس کلو میٹر کے فاصلے پر ایک وزیر کو تعینات کیا۔ انہوں نے خود سکھر اور لاڑکانہ کا دورہ کیا اور موقع پر احکامات جاری کئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.