تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 مئی 2011
وقت اشاعت: 16:25

کراچی: کورنگی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

اے آر وائی - کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی میں اینٹی انکروچمنٹ فورس اور پولیس نے تجاوزارت کیخلاف آپریشن کیا ہے۔ جس کے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا ۔ اینٹی انکروچمنٹ فورس نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتےہوئے دوکانوں اور مکانات کو منہدم کیا ۔



اس موقع کے ای ایس سی کے عملے نے بھی غیر قانونی کنکشن منقطع کیے ۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن پراہل علاقہ نے شدید احتجاج کیاہے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.