تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:38

پشاور :جی ٹی روڈ پر دو بم دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

اے آر وائی - پشاور: پشاور میں جی ٹی روڈ پر دو بم دھماکے ہوئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق بم جی ٹی روڈ کے کنارے نصب تھے ،بم پھٹنے کے بعد سے بارودی مواد قریبی گندم کے کھیت میں جا گرا۔جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس کے مطابق دونوں ٹائم ڈیوائس بم تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.