1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:38
ڈی جی خان: نجی بینک پر دستی بم سے حملہ ، 2 افراد جاں بحق
اے آر وائی - ڈیرہ غازی خان : ڈیرہ غازی خان میں نجی بینک پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ڈاکو بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں۔