تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:38

کوئٹہ :بلوچستان بارایسوسی ایشن کے انتخابات،پولنگ جاری

اے آر وائی - کوئٹہ : بلوچستان بارایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے الیکشن میں تین پینلز کے درمیان مقابلہ ہے۔

فہرست میں کمی کے باعث صبح نوبجے شروع ہونے والی پولنگ دس بجے کے بعد شروع ہوئی ۔



آج ہونے والے انتخابات میں تین پینلوں کے درمیان مقابلہ ہوگا،جن میں شکیل پینل کی جانب سے صدرکیلئے داؤدکاسی ایڈووکیٹ، وکلاء پینل کے صدرکیلئے اسحاق نوتیزئی ایڈووکیٹ اورانصاف پینل کے صدرکیلئے اقبال کاسی ایڈووکیٹ امیدوارہیں،الیکشن میں بڑی تعدادمیں وکلا برادری حصہ لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.