تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:38

کراچی:لیاری میں رینجرز کاسرچ آپریشن،فائرنگ کاتبادلہ3ہلاک

اے آر وائی - کراچی : کراچی کے علاقے لیاری میں جرائم پیشہ عناصر کےخلاف رینجرزکے سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد مشتبہ افراد گرفتار کرکے دستی بم اور بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.