تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:39

لاہور: بیوٹی پارلر میں دو خواتین کا قتل

اے آر وائی - لاہور : لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں دو خواتین کو بیوٹی پارلر میں گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برکت مارکیٹ میں ناظم نامی شخص کا بیوٹی پارلر ہے جہاں اس کی دوسری بیوی خدیجہ اور بھتیجی عنبرین کام کر تی ہیں۔ جب ایک کسٹمر خاتون اس بیوٹی پارلر میں آئیں تو دو عورتوں کی لاشیں دیکھ کر انہوں نے شورمچا دیا جس پرلوگ جمع ہوگئے اور پولیس طلب کر لی گئی ۔پولیس نےمالک کوحراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.