1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:40
لاہور:اردوبازارخودکش حملےمیں ملوث دو دہشتگرد گرفتار
اے آر وائی - لاہور : لاہور میں حساس اداروں نےاردو بازار خود کش دھماکے میں ملوث دو اہم دہشتگردوں کو گرفتار کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار کئے جانے والوں میں قاری مصطفیٰ اور کمانڈر شامل ہیں۔گرفتار ہونے والے افراد خودکش حملہ آوروں کو اردوبازار پہنچا کرفرار ہوگئے تھے ۔