تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:41

کراچی:ہائی ٹیشن لائن ٹرپ، کئی علاقوں میں بجلی معطل

اے آر وائی - کراچی: کراچی میں ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرجانے سے گزری اور ایلنڈرروڈ گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے جس کی وجہ سے گذشتہ کئی گھنٹوں سے شہر کے حساس علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔



گزری اور ایلنڈرروڈ گرڈ اسٹیشن بند ہونے سے گورنر ہاؤس، سی ایم ہاؤس، سندھ سیکریٹریٹ کی بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی جبکہ جناح اسپتال کی بجلی بحال کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.