تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:42

سکھر: کارو کاری کے الزام میں دو خواتین قتل

اے آر وائی - سکھر: سکھرمیں موبائیل فون پر بات کرنے پر کارو کاری کے الزام میں دوخواتین کو قتل کردیا گیا۔ تیسری فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ واقعہ سکھر کے علاقے تماچانی تھانہ کے حدودمیں پیش آیا جہاں موبائیل فون پر بات کرنے کے الزام میں میرانی برادری کی تین خواتین شرمان، عزت خاتون اور خان زادی کو کاری قرار دیکرحملہ کیا گیا۔



تاہم خانزادی خوش قسمتی سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ واقعے کا اب تک کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا. پولیس کی جانب سے لاشیں کا پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال پہنچادی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.