تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:45

ملتان :گھریلو جھگڑے پر دو بہنوں کی خودکشی

اے آر وائی - ملتان : ملتان میں گھریلو جھگڑے پر دو بہنوں نے زہر کی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی۔ تھانہ بستی ملوک کے علاقہ قصبہ مڑل کی بستی تیرط والا کے ریائشی حاجی نور محمد کی تیئیس سالہ بیٹی سمرین اور انیس سالہ عاصمہ نے گھریلو جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر زہر کی گولیاں کھا خود کشی کر لی ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر نیوز کوریج کے لیئے جانے والی نجی ٹی وی چینل کی ٹیم کو اہل خانہ نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ خود کشی کرنے والی بہنوں کے اہل خانہ کے مطابق نجی چینل نے غلط خبر چلائی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.