تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:46

لاہور: گلف کیبل آپریٹر کے گھر پرنامعلوم افراد کی فائرنگ

اے آر وائی - لاہور: لاہور کےعلاقے اقبال ٹاؤن میں گلف کیبل آپریٹر کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ گلف کیبل آپریٹر کے سی ای او کیپٹن جبار کے مطابق انہیں کچھ نامعلوم افراد کی جانب سے فون پر دھمکیاں دی جارہی تھیں۔



ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے گھر میں موجود تھے کہ کچھ مسلح افراد گاڑی میں ان کے دفتر اور گھر پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.