تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:46

لاہور:مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے رہنما کا بھائی فائرنگ سے ہلاک

اے آر وائی - لاہور : مسلم لیگ ق یوتھ ونگ پنجاب اقبال لالی کے بھائی قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے۔ ان کے بڑے بھائی کی کار پر نواحی گاؤں شہیدانوالی کے قریب پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےاندھادھندفائرنگ کردی جس سےمحمد یونس موقع پر ہلاک ہوگئے۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیواسپتال پہنچادی گئی ہے،علاقہ کے عوام کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.