تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:46

پیرمحل:پولیس کاچھاپہ،تین ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

اے آر وائی - پیر محل : پیر محل کے تھانہ صدر پولیس نےکامیاب چھاپہ مارکر تین ملزمان کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ تھانہ صدر پولیس نے خفیہ اطلاع پر نواحی گاؤں 677/18گ ب میں چھاپہ مار کر تین ملزمان آصف کریم،محمد رمضان اورمحمد اشرف گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.