تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

سکھر: امتحانات میں نقل کرتے ہوئے ساٹھ سے زائد طلبہ پکڑےگئے

اے آر وائی - سکھر: سکھر میں انٹر کے امتحانات میں ہونے والی نقل کی میڈیا پر مسلسل خبریں نشر ہونے کے بعد سکھر بورڈ کی چھاپہ مار ٹیمیوں نے متحرک ہوتے ہوئے مخلتف امتحانی مراکز کا دورہ کرکے نقل کرتے ہوئے ساٹھ سے زائد طلبہ و طالبات کو پکڑ لیا۔



چیرمین بورڈ سکھر نے بتایا کہ سکھر بورڈ نقل کی روک تھام کے لئے پوری کوششیں کررہا ہے مگرضلعی انتظامیہ بورڈ انتظامیہ کے ساتھ تعاون نہیں کررہی ہے ۔جس کے باعث نقل مکمل طور پر روکنے میں دشواری کا سامنہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.