تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:51

جہلم: مسافر وین میں آتشزدگی سے متعدد مسافرجھلس گئے

اے آر وائی - جہلم: جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر مسافر وین میں آتشزدگی سے متعدد مسافر جھلس گئے جس میں دوافراد کی حالت تشویشناک ہے۔ وین میں اٹھارہ مسافر سوار تھے وین لاہور سے راولپنڈی جارہی تھی ۔



حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ امدادی ٹیموں کا کہنا ہےکہ آگ وین کے سلینڈر میں لگی جس نے وین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.