تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:54

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن سے نوعمرلڑکی کی لاش برآمد

اے آر وائی - لاہور : لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن کے علاقے رفیق پارک سے نوعمرلڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر 17سال کے قریب ہےاور اس کے ہاتھ اور پاؤں رسی سے بندھے ہوئے تھے۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر تفتیش کا آغاز کردیا ہے جبکہ ابتدائی تفتیش کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.