تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:54

پشاور:سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ ، ایس ایچ او جاں بحق

اے آر وائی - پشاور : پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او فرہاد علی جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ ریگی کے علاقے میں پیش آیا،



پولیس نے بعض مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن کیا،اس دوران ملزمان نے فائرنگ کردی۔جس کے نتیجے میں ایس ایچ او فرہاد علی جاں بحق ہوگئے، پولیس نے تلاشی کے دوران سات افراد کو حراست میں بھی لیا ہے،فرہاد علی کی نماز جنازہ پولیس لائن میں آج ادا کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.