تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:54

شمالی وزیرستان: رزمک کالج دو سال کےبعد کھول دیا گیا

اے آر وائی - میران شاہ : شمالی وزیر ستان ایجنسی میں 2 سال بعد رزمک سب ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہونے کی وجہ سے رزمک کالج کھول دیا گیا۔



یہ کا لج دو سال پہلے دوسو سے زائد طلباء کے اغوا کے بعد بند کردیا گیا تھا ۔یکم مارچ 1978 میں شہید ذوالفقار علی بھٹو نے رزمک کالج کی بنیاد رکھی جس میں 35 اساتذہ کی زیر نگرانی 438 طلباء 2 سال قبل تعلیم حاصل کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.