تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:56

بلوچستان حکومت نے61 ہڑتالی ڈاکٹرز کو برطرف کر دیا

اے آر وائی - کوئٹہ : صوبائی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں اکسٹھ ہڑتالی ڈاکٹرز کو برطرف کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیاگیاہے۔ جبکہ دوسری جانب تنخواہوں میں عد م اضافے کے خلاف بلوچستان کے اسپتالوں کے کئئی ڈاکٹرز تاحال سراپا احتجاج ہیں۔



ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث تمام بڑے اور چھوٹے سرکاری اسپتالوں میں اوپی ڈیز بند ہیں جس کی وجہ سے مریضوں اور انکے رشتہ داروں کو سخت مشکلات پیش آرہی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.