تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 22:36

اداروں میں کوئی تصادم نہیں، ڈاکٹرعشرت العباد

اے آر وائی - گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے کہاہےکہ اداروں میں کوئی تصادم نہیں ہے۔ کراچی میں باچا خان فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کے استحکام کی خواہاں ہیں۔ اس موقع پر وزیرداخلہ سندھ منظورحسین وسان نے کہا کہ پیپلزپارٹی بھی رواں سال الیکشن کے انعقاد کی خواہشمند ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.