تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:9

گوجرانوالہ:سیالکوٹ روڈ پر حادثہ،5افراد جاں بحق

اے آر وائی - گوجرانوالہ میں سیالکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔



وزیرآباد سیالکوٹ روڈ پر رات گئے گاڑی ویگن سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ امدادی ٹیموں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.