تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:31

کراچی:غریب آباد سے درجنوں منشیات فروش گرفتار

اے آر وائی - کراچی کے علاقے غریب آباد سے پولیس نے درجنوں منشیات فروش حراست گرفتار کرلیے ۔ پولیس کی بھاری نفری نے غریب آباد کے قریب لیاری ایکسپریس وے کے نیچے منشیات کے اڈوں پر چھاپے مارے اور اس دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔



پولیس کے مطابق حراست میں لئے جانے والے افراد میں منشیات فروش اور منشیات کے عادی ہیں۔ گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.