تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:59

میاں چنوں میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی

اے آر وائی - فیصل آباد سے صادق آباد جاتے ہوئے مسافر بس تیز رفتاری کی باعث میاں چنوں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے نزدیک الٹ گئی بس میں چالیس سے زائد مسافر سوار تھے جن میں سے نو مسافر شدید زخمی ہو گئے۔



حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری وقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میاں چنوں منتقل کردیا گیا جن میں سے کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.