تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جنوری 2012
وقت اشاعت: 20:8

نواب شاہ: گٹر میں گر کر تین سالہ بچہ جاں بحق

اے آر وائی - نواب شاہ سانگھڑ روڈ پر واقع آصف کالونی میں کھلے گٹر میں گر کر تین سالہ بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہوگیا۔ سلمان بچوں کے ہمراہ کھیل رہا تھا کہ اچانک گٹر میں گر گیا۔ اہل محلہ نے بچے کو نکالا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔



اہل علاقہ کا کہنا ہے اکثر گٹروں کے ڈھکن غائب ہیں جس سے بچوں کے گرنے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں لیکن اس کے باوجود ٹی ایم اے نواب شاہ کا عملہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.