20 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:59
میر پور خاص: پیر صاحب پگارا کےلئے قرآن خوانی
اے آر وائی - میر پور خاص میں پیر صاحب پگارا کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور لنگر کا اہتمام کیا گیا۔ مہر برادری کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب میں حر جماعت کے خلیفہ ، مریدین اور مہر برداری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مریدین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم مرشد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔