تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:8

عظمیٰ ایوب کی بچی پولیس کےحوالےکرنے کا فیصلہ

اے آر وائی - این جی او نے عظمیٰ ایوب کی نو مولود بچی کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این جی او کا کہناہے بچی کوصرف ڈی آئی جی ادریس خان کے سپرد کیاجائےگا،جو پشاورہائی کورٹ کی جانب سے عظمی ایوب کے بھائی کے قتل کیس کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.