تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 جنوری 2012
وقت اشاعت: 21:23

راولپنڈی: نجی اسکول سے 6 بچے اغوا کر لیئے گئے

اے آر وائی - راولپنڈی کی ولایت کالونی میں نجی اسکول سے مبینہ طور پر دو سگے بہن بھائیوں سمیت چھ بچے اغوا کرلیے گئے۔ اغواکاروں نے تین روز کے بعد آج ایک مغوی بچے کی والدین سے بات کرائی۔ تھانہ ائرپورٹ پولیس نے بچوں کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.