21 جنوری 2012
وقت اشاعت: 21:50
گھوسٹ ملازمین حکومت پر بوجھ ہیں، شازیہ مری
اے آر وائی - وزیراطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہاہےگھوسٹ ملازمین حکومت پر بوجھ ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا دو دو سرکاری نوکریاں کرنے والے نامعلوم اور مرحوم ملازمین پر حکومت کے دس ارب روپےخرچ ہوتے ہیں۔