تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
22 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:9

کوئٹہ:ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اے آر وائی - کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے نواحی علاقے نواں کلی کے قریب زرغون آباد پولیس ٹیم ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے جارہی تھی اس دوران ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی عزیز اللہ شدید زخمی ہوگیا، جسے سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس نے ملزمان کا ایک ساتھی گرفتار کرلیا جبکہ دیگر فرار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.