تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
22 جنوری 2012
وقت اشاعت: 20:42

سیلاب سے بچاؤکیلئے پرانی ڈھوروں کوفعال کیا جائیگا، نادرمگسی

اے آر وائی - صوبائی وزیر نادر مگسی نے کہا ہے سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے ڈھوروں کو فعال اور پانی کے بہاؤ کے قدرتی راستوں پر تجاوزات خاتمہ کیا جائے گا۔



حیدرآباد میں صحافیوں سے گفتگو میں انھوں نے کہا گزشہ سال ڈھوروں اور پانی کے قدرتی نظام کے غیر فعال ہونے پرتباہی ہوئی ۔ ان کا کہنا تھا ایل بی او ڈی اور اس کے ذیلی ڈرین کو درست کرنے کے علاوہ پانی کے مخالف سمت میں بہاؤ کو روکنے کے لیے ڈیزائن تیار کرلیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.