ستاروں ( پاک اولڈ )

ستاروں ( پاک اولڈ )

ستاروں تم تو سو جاؤ

پریشان رات ساری ہے

سکون پر مرگ طاری ہے

ہمیں تو آج کی شب

پو پھٹنے تک جاگنا ہو گا

یہی قسمت ہماری ہے

تمہیں کیا ہم اگر

لٹے گئے راہ محبت میں

یہ بازی ہم نے ہاری ہے

ہمیں بھی نیند آ جائے گی

ہم بھی سو ہی جائیں گے

ابھی کچھ بیقراری ہے

Posted on Feb 16, 2011