اچھی حکومت

اچھی حکومت

فقروفاقہ بھی خوب ہے آج کل
نا ملے دال ، نا ملے کہیں چینی
اچھی حکومت کا نعرہ لگاتے ہیں خود
سونے کے بھاؤ بک رہی ہے چینی

Posted on Feb 16, 2011