بےبسی کا جام

بےبسی کا جام

نا ملے چینی اور لوڈ شیڈنگ کا سیلاب ہو
انسان بے بسی کا جام پی کر ہی رہ جائے گا
کفن سے بھی پھر ہو جائے گی چھٹی اسکی
خودکش بم دھماکہ ہی بس کام کر جائے گا

Posted on Feb 16, 2011