حکم حاکم ہے فلسطین کو تباہ کردو

حکم حاکم ہے فلسطین کو تباہ کردو

حکم حاکم ہے فلسطین کو تباہ کردو
تمہیں بسانے پے جو خرچ کیا ہے اسے ادا کردو

لبوں پر مہر لگی ہے تمام دنیا کے
بیوفائی ہے گناہ آج تو وفا کردو

بہادری کو جگاؤ اسے بیدار کرو
مرنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردو

کتنے بزدل ہیں ہم دنیا سائی یہ ہی کہتے رہے
ہماری عزت اور ناموس نا مٹ جائے یہ دعا کردو

کلمہ حق جو سکھایا تھا کربلا نے ہمیں
ظالم کا ہاتھ پکڑ لو یہ حق ادا کردو

بتاؤ کب تلک یوں ہی ذلیل ہوتے رہیں
غیرت زندہ ہے اگر حشر اب بپا کردو

Posted on Feb 16, 2011