کب کون کسی کا ہوتا ہے

کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں …
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
سب اصل روپ چھپاتے ہیں …
اخلاق سے خالی لوگ یہاں لفظوں کے تیر چلاتے ہیں …
اک بار نگاہوں میں آکر پھر ساری عمر رلاتے ہیں …
جس نے دیے ہیں اشک ہمیں اب اس کو بھول ہی جاتے ہیں . . . !

Posted on Jun 22, 2012