میرے لفظ میرے دل کی تحریریں ہیں

مجھ سے وعدہ کرو مجھے رلاؤ گے نہیں
حالات جو بھی ہو مجھے بھلاؤ گے نہیں

چھپا کے اپنی آنکھوں میں رکھو گے مجھے
دنیا میں کسی اور کو دکھاؤ گئے نہیں

میرے لفظ میرے دل کی تحریریں ہیں
قسم اٹھاؤ کے انکو جلاؤ گے نہیں

مجھے یہ یقین دلاؤ کے مجھے یاد رکھو گے
میری یادوں کو اپنے دل سے مٹاؤں گے نہیں . . . !

Posted on Nov 14, 2011