میں چاہتا بھی یہی تھا وہ بیوفا نکلے

میں چاہتا بھی یہی تھا وہ بیوفا نکلے
یوز سمجھنے کا کوئی تو سلسلہ نکلے

کتاب ماضی کے اوراق اُلٹ کے دیکھ ذرا
نا جانے کون سا صفحہ مڑا ہوا نکلے

جو دیکھنے میں بہت ہی قریب لگتا ہے
اسی کے بارے میں سوچو تو فاصلہ نکلے . . . !

Posted on Aug 09, 2012