پل میں دوری ہو جاتی ہے

پل میں دوری ہو جاتی ہے

ذات ادھوری ہو جاتی ہے

آنکھوں میں نیند آتی نہیں

رات پوری ہو جاتی ہے

پہلے تو ہوتی ہے چاہت

پھر مجبوری ہو جاتی ہے

تنہائی جب بول پرے تو

بات ضروری ہو جاتی ہے

کچھ لوگوں کی لمحہ بھر میں

خواہش پوری ہو جاتی ہے

حد سے پیار گزر جائے تو

اکثر دوری ہو جاتی ہے

Posted on Sep 06, 2012