زخم تنہائی میں خوشبو حنا کس کی تھی

زخم تنہائی میں خوشبو حنا کس کی تھی
سایہ دیوار پہ تھا میرا سدا کس کی تھی

اسکی رفتار سے لپٹی رہیں آنکھیں میری
اس نے مڑ کر بھی نا دیکھا وفا کس کی تھی

آنسوئوں سے بھیگا ہے دامن میرا
ہاتھ تو میں نے اٹھائے دعا کس کی تھی

میری آہوں کی زبان کوئی سمجھتا کیسے
زندگی اتنی دُکھی میرے سوا کس کی تھی

آگ سے دوستی اسکی تھی جلا گھیر میرا
دے گیا کس کو سزا اور خطا کس کی تھی

Posted on Oct 15, 2012

زخم تنہائی میں خوشبو حنا کس کی تھی

زخم تنہائی میں خوشبو حنا کس کی تھی
سایہ دیوار پے تھا میرا سدا کس کی تھی

اسکی رفتار سے لپٹی رہیں آنکھیں میری
اس نے مڑ کر بھی نا دیکھا وفا کس کی تھی

آنسو سے بھیگا ہے دامن میرا
ہاتھ تو میں نے اٹھائے دعا کس کی تھی

میری آہوں کی زبان کوئی سمجھتا کیسے
زندگی اتنی دُکھی میرے سوا کس کی تھی

آگ سے دوستی اسکی تھی جلا گھر میرا
دے گیا کس کو سزا اور خطا کس کی تھی

Posted on Aug 31, 2012