عشق قاتل سے بھی

عشق قاتل سے بھی ،
مقتول سے ہمدردی بھی ،
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا .
سجدہ خالق کو بھی ،
ابلیس سے یارانہ بھی ،
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا .

Posted on Apr 11, 2012